اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا ، پی ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 10ہزار 606پوائنٹس پر پہنچ گیا۔بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 1706 پوائنٹ کے اضافے سے ایک لاکھ 10ہزار 606پوائنٹس کا ہوگیا۔