پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس ایک لاکھ 17ہزار25پوائنٹس پر پہنچ گیا

اسلام آباد۔8جنوری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس بڑھ کر 1 لاکھ 17ہزار25پوائنٹس پر پہنچ گیا۔بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 972 پوائنٹ کے اضافے سے ایک لاکھ 17ہزار25پوائنٹس پر پہنچ گیا۔  