شارجہ ۔ 16 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں (آج) ہفتہ کو آرام کا دن ہے کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا، لیگ میں (کل) ایک میچ کھیلا جائیگا یہ میچ کوالیفائر میچ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے سنسنی خیز مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں۔ لیگ میں 30 لیگ میچز کھیلے جاچکے ہیں، کوالیفائر میچ دبئی میں کھیلا جائیگا، اس …
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں (آج) کوئی میچ نہیں، (کل) کوالیفائر میچ کھیلا جائیگا

مزید خبریں
شارجہ ۔ 16 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں (آج) ہفتہ کو آرام کا دن ہے کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا، لیگ میں (کل) ایک میچ کھیلا جائیگا یہ میچ کوالیفائر میچ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے سنسنی خیز مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں۔ لیگ میں 30 لیگ میچز کھیلے جاچکے ہیں، کوالیفائر میچ دبئی میں کھیلا جائیگا، اس کے بعد دو ایلیمینیٹر میچز سمیت فائنل میچ پاکستان میں کھیلے جائینگے۔ ایلیمینیٹر ون میچ قذافی سٹیڈیم، لاہور میں کھیلا جائیگا، ایلیمینیٹر ٹو بھی قذافی سٹیڈیم، لاہور میں کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ لیگ کا فائنل میچ 25 مارچ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائیگا۔








