پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ کےلئے مرد کھلاڑیوں کا کوالیفائنگ راﺅنڈ (آج) شروع ہوگا

اسلام آباد ۔07مئی (اے پی پی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ کے لئے مرد کھلاڑیوں کا کوالیفائنگ راونڈ( آج) منگل کو مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا، خواتین ایونٹ میں16کھلاڑیوں کو مین راونڈ میں شامل کیاگیا ہے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال نے بتایا کہ پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ مینز اینڈ وویمن 8 سے 13 مئی …

اسلام آباد ۔07مئی (اے پی پی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ کے لئے مرد کھلاڑیوں کا کوالیفائنگ راونڈ( آج) منگل کو مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا، خواتین ایونٹ میں16کھلاڑیوں کو مین راونڈ میں شامل کیاگیا ہے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال نے بتایا کہ پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ مینز اینڈ وویمن 8 سے 13 مئی تک مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ اس ایونٹ میں پاکستان کے مرد و خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے۔

مزید خبریں