اسلام آباد ۔29اپریل (اے پی پی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمز کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق تربیتی کیمپ میں4کھلاڑی فرحان زمان، طیّب اسلم، عاصم خان اور عماد فرید تربیت حاصل کر رہے ہیں اور انہیںکوچز جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دے رہے ہیں
پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمز کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری

مزید خبریں