پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 25 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

راولپنڈی۔23نومبر (اے پی پی):پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 25 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔اس سے قبل پاکستان شاہینز دو چار روزہ میچوں کی سیریز میں سری لنکا اے کو 0-1 سے ہرا چکی ہے ، Pakistan Shaheens دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے میچوں 27 نومبر جبکہ تیسرا اور …

راولپنڈی۔23نومبر (اے پی پی):پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 25 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔اس سے قبل پاکستان شاہینز دو چار روزہ میچوں کی سیریز میں سری لنکا اے کو 0-1 سے ہرا چکی ہے ،

Pakistan Shaheens

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے میچوں 27 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 29 نومبر کو کھیلا جائے گا ، تمام میچز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔