پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی جوڈیشل مارشل لاءکے حوالے سے پریس کانفرنس پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے۔ جمعرات کو یہاں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے گزشتہ روز آئین توڑنے کا عندیہ دے دیا ہے …

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی جوڈیشل مارشل لاءکے حوالے سے پریس کانفرنس پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے۔ جمعرات کو یہاں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے گزشتہ روز آئین توڑنے کا عندیہ دے دیا ہے ، شیخ رشید کہتے ہیں کہ جوڈیشل مارشل لاءلگایا جائے