پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء دانیال عزیز کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاوررکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہاہے کہ عنقریب عمران خان ماضی کی طرح عدالت اورقوم سے معافی مانگیں گے ،عمران خان جھوٹ بولنے کے عادی ہیں اور لگاتار جھوٹ بولتے ہیں، بادہشاہت اور کرپشن کا الزام لگانے والے عمران خان کے دائیں بائیں کرپٹ لوگ کھڑے ہیں ، ان کے جہازوں میں سفر کرکے اور کافی …

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاوررکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہاہے کہ عنقریب عمران خان ماضی کی طرح عدالت اورقوم سے معافی مانگیں گے ،عمران خان جھوٹ بولنے کے عادی ہیں اور لگاتار جھوٹ بولتے ہیں، بادہشاہت اور کرپشن کا الزام لگانے والے عمران خان کے دائیں بائیں کرپٹ لوگ کھڑے ہیں ، ان کے جہازوں میں سفر کرکے اور کافی پینے سے عمران خان اندھے ہو چکے ہیں،جلسوں میں کاغذ لہرانے والے عدالت میں کوئی ثبوت پیش نہ کرسکیں۔یہ بات انہوں نے منگل کو یہاں عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے کہی۔

Leave a Reply