اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل گھڑی میں چینی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے، چین کو ہر قسم کی مدد فراہم کریں گے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میںوزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مشکل گھڑی میں چینی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے، چین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، ہم مشکل کی اس …
پاکستان مشکل گھڑی میں چینی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے، چین کو ہر قسم کی مدد فراہم کریں گے،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل گھڑی میں چینی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے، چین کو ہر قسم کی مدد فراہم کریں گے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میںوزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مشکل گھڑی میں چینی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے، چین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، ہم مشکل کی اس گھڑی میں چین کو مادی و اخلاقی سمیت ہر قسم کی مدد فراہم کریں گے۔








