اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) ملک میں دستیاب آبی وسائل کا 90 فیصد پانی زرعی شعبہ میں آبپاشی کیلئے استعمال ہوتا ہے جبکہ آبپاشی کے روایتی اور پرانے طریقوں کے باعث اس میں سے 50 فیصد پانی ضائع ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں آبپاشی کے روایتی طریقوں کے باعث 50 فیصد پانی ضائع ہو جاتا ہے، آئی ایم ایف کی رپورٹ

مزید خبریں