اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):پاکستان بھر میں رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا ہے۔ اتوار کو وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یکم رجب المرجب 1447 ہجری کل پیر 22 دسمبر 2025 کو ہوگی۔
پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):پاکستان بھر میں رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا ہے۔
اتوار کو وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یکم رجب المرجب 1447 ہجری کل پیر 22 دسمبر 2025 کو ہوگی۔








