اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کی پاکستان میں نمائندہ انجیلاکیرنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 44 فیصد بچے خشک دودھ کے استعمال سے سست نشوونما کا شکار ہیں۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہی۔
پاکستان میں 44 فیصد بچے خشک دودھ کے استعمال سے سست نشوونما کا شکار ہیں، یونیسف

مزید خبریں