پاکستان نیوی مارگلہ گرےنز گالف کلب کے ریئر ایڈمرل (ریٹائرڈ) سلیم اختر نیٹ سکور 144کے ساتھ نےٹ ونر،

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) چےف آف دی نےول ا سٹاف امےچیور گالف کے دوسرے دن سےنئرامےچیورز کے مقابلوں کا اختتام ہوا۔گالف کپ کے دوسرے دن سےنئرامےچیورزکے فائنل راونڈ سمےت امےچیورز اور جونئےر کے دوسرے راﺅنڈ کے مقابلے بھی منعقد ہوئے۔کھےل کے دوسرے دن کا آغاز سےنئر امےچیورز کے فائنل راونڈ ، جونئےر کے 18 ہولز کے مےچ اور امےچر کٹےگری کے دوسرے راونڈ سے ہوا۔ سےنئر …

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) چےف آف دی نےول ا سٹاف امےچیور گالف کے دوسرے دن سےنئرامےچیورز کے مقابلوں کا اختتام ہوا۔گالف کپ کے دوسرے دن سےنئرامےچیورزکے فائنل راونڈ سمےت امےچیورز اور جونئےر کے دوسرے راﺅنڈ کے مقابلے بھی منعقد ہوئے۔کھےل کے دوسرے دن کا آغاز سےنئر امےچیورز کے فائنل راونڈ ، جونئےر کے 18 ہولز کے مےچ اور امےچر کٹےگری کے دوسرے راونڈ سے ہوا۔ سےنئر امےچیورز کٹےگری مےں پاکستان نیوی مارگلہ گرےنز گالف کلب کے ریئر ایڈمرل (ریٹائرڈ) سلیم اختر نیٹ سکور 144کے ساتھ نےٹ ونر جبکہ راولپنڈی گالف کلب کے لیفٹینیٹ کرنل وقار احمد گراس اسکور 159کے ساتھ گراس ونر رہے

مزید خبریں