اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے زیر اہتمام اےشےن نےٹ بال چےمپےن شپ مےں قومی مینز ٹیم کے انتخاب کے لئےدو روزہ اوپن ٹرائلز (کل) جمعرات کو شروع ہوں گے جو 15ستمبر تک جاری رہیں گے۔پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے صدر مدثر آرائےں کے مطابق ٹرائلز پی اےس بی کوچنگ سےنٹر کراچی مےںہوں گے ٹرائلز میں ملک بھر سے نامور کھلاڑیوں کو مدعو …
پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے زیراہتمام اےشےن نےٹ بال چےمپےن شپ مےں قومی مینز ٹیم کے انتخاب کیلئے اوپن ٹرائلز (کل) شروع ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے زیر اہتمام اےشےن نےٹ بال چےمپےن شپ مےں قومی مینز ٹیم کے انتخاب کے لئےدو روزہ اوپن ٹرائلز (کل) جمعرات کو شروع ہوں گے جو 15ستمبر تک جاری رہیں گے۔پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے صدر مدثر آرائےں کے مطابق ٹرائلز پی اےس بی کوچنگ سےنٹر کراچی مےںہوں گے ٹرائلز میں ملک بھر سے نامور کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ منتخب شدہ 20کھلاڑےوں کوقومی نےٹ بال کے تر بےتی کےمپ مےں مدعوکےا جائے گا جو کہ اکتوبر سے شروع ہو گا اس سلسلے مےں تمام الحاق شدہ ممبرز کو بذرےعہ ای مےل مطلع کر دےا گےا ہے کہ وہ اپنے اپنے عمدہ کھلاڑےوں کو چناﺅ کے لئےے بھےجے ۔








