اسلام آباد ۔ 03 نومبر (اے پی پی) پاکستان کاتالونیہ کاسپین سے آزادی کے اعلان اور ہسپانوی حکومت کی جانب سے غیر معمولی آئینی اقدامات کے بعد صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے۔جمعہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کاتالونیا کی جانب سے سپین سے آذادی کے اعلان اور سپین کی غیر معمولی آئینی اقدامات کے بعد صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے۔پاکستان اس مسلے کو ہسپانوی آئین …
پاکستان کاتالونیہ کے آزادی کے اعلان اور ہسپانوی حکومت کے غیر معمولی آئینی اقدامات کے بعد صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے، دفتر خارجہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 نومبر (اے پی پی) پاکستان کاتالونیہ کاسپین سے آزادی کے اعلان اور ہسپانوی حکومت کی جانب سے غیر معمولی آئینی اقدامات کے بعد صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے۔جمعہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کاتالونیا کی جانب سے سپین سے آذادی کے اعلان اور سپین کی غیر معمولی آئینی اقدامات کے بعد صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے۔پاکستان اس مسلے کو ہسپانوی آئین اور قانون کے مطابق بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے پر امن طریقے سے حل کرنے کا خواہاں ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ تمام شہریوں کے حقوق اور آذادی کا تحفظ ہونا چاہیئے۔








