پاکستان کا انڈونیشیا اور فلپائن میں زلزلوں سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی):پاکستان نے انڈونیشیا اور فلپائن میں حالیہ زلزلوں سے جانی و مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں پاکستان نے انڈونیشیا اور فلپائن کی حکومتوں اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں اور اس غم کی گھڑی …

اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی):پاکستان نے انڈونیشیا اور فلپائن میں حالیہ زلزلوں سے جانی و مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں پاکستان نے انڈونیشیا اور فلپائن کی حکومتوں اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں اور اس غم کی گھڑی میں دونوں ممالک کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

مزید خبریں