اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) پاکستان نے ترکی کے صوبہ تونسیلی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی انسامی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے ترکی کے صوبہ تونسیلی میں ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے میں قیمتی انسامی جانوں کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ترجمان کے مطابق حکومت …
پاکستان کا ترکی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی انسامی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) پاکستان نے ترکی کے صوبہ تونسیلی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی انسامی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے ترکی کے صوبہ تونسیلی میں ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے میں قیمتی انسامی جانوں کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ترجمان کے مطابق حکومت اور پاکستانی عوام نے ترکی کی حکومت کیساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت کی ہے اور انکے لواحقین کیساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔








