پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس مسلسل دوسرے ماہ سرپلس ہے،بدل رہا ہے پاکستان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بدل رہا ہے پاکستان، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس مسلسل دوسرے ماہ سرپلس ہے۔بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگست 2020 میں297 ملین ڈالر جولائی 2020 میں 508 ملین ڈالر مشکل حکومتی فیصلوں کے بعد اکانومی اسٹین ایبل گروتھ کی جانب گامزن ہے۔معاون خصوصی نے …

اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بدل رہا ہے پاکستان، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس مسلسل دوسرے ماہ سرپلس ہے۔بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگست 2020 میں297 ملین ڈالر جولائی 2020 میں 508 ملین ڈالر مشکل حکومتی فیصلوں کے بعد اکانومی اسٹین ایبل گروتھ کی جانب گامزن ہے۔معاون خصوصی نے کہا کہ تارکین وطن کی طرف سے بھیجی گئی رقوم میں اضافہ حکومت پر اعتماد کا مظہر ہے۔