اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد کشمیریوں پر جاری حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ بھارت میں کشمیری طلبہ کو منظم انداز میں نشانہ بنایا جارہا ہے جس میں بھارتی حکام بھی ملوث ہیں۔ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارت پر زور دیا کہ وہ پلوامہ واقعے کی …
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد کشمیریوں پر جاری حملوں کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد کشمیریوں پر جاری حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ بھارت میں کشمیری طلبہ کو منظم انداز میں نشانہ بنایا جارہا ہے جس میں بھارتی حکام بھی ملوث ہیں۔ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارت پر زور دیا کہ وہ پلوامہ واقعے کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم وتشدد نہ کرے۔








