پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شمولیت کا فیصلہ جمعہ یا پیر تک متوقع، محسن نقوی

لاہور۔26جنوری (اے پی پی):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شمولیت سے متعلق فیصلہ جمعہ یا پیر تک متوقع ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم سے ملاقات میں آئی سی سی معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ وزیر اعظم نے تمام آپشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے معاملہ حل …

لاہور۔26جنوری (اے پی پی):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شمولیت سے متعلق فیصلہ جمعہ یا پیر تک متوقع ہے۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم سے ملاقات میں آئی سی سی معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ وزیر اعظم نے تمام آپشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے معاملہ حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید خبریں