لاہور۔یکم اگست(اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد کھوکھر اور سیکرٹری شہباز سینئر نے پی ایچ ایف ویمن ونگ کی سیکرٹری تنزیلہ عامر چیمہ کے سسر انور چیمہ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ وہ اس دکھ …
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران کاتنزیلہ عامر چیمہ سے اظہار تعزیت

مزید خبریں
لاہور۔یکم اگست(اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد کھوکھر اور سیکرٹری شہباز سینئر نے پی ایچ ایف ویمن ونگ کی سیکرٹری تنزیلہ عامر چیمہ کے سسر انور چیمہ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ وہ اس دکھ کی گھڑی میں اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔








