اسلام آباد۔14فروری (اے پی پی):پاک ایگرو پیکجنگ کے منافع میں ششماہی کے دوران 18.37 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ کمپنی کےمالیاتی نتائج کے مطابق 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران پاک ایگرو پیکجنگ کا منافع 21.9 ملین روپے تک پہنچ گیا جبکہ سال 2023کی دوسری ششماہی کیلئے کمپنی کو 18.5 ملین روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔ اس طرح سال 2023 کی دوسری ششماہی کے …
پاک ایگرو پیکجنگ کے منافع میں ششماہی کے دوران 18.37 فیصد کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔14فروری (اے پی پی):پاک ایگرو پیکجنگ کے منافع میں ششماہی کے دوران 18.37 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ کمپنی کےمالیاتی نتائج کے مطابق 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران پاک ایگرو پیکجنگ کا منافع 21.9 ملین روپے تک پہنچ گیا جبکہ سال 2023کی دوسری ششماہی کیلئے کمپنی کو 18.5 ملین روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔ اس طرح سال 2023 کی دوسری ششماہی کے مقابلہ میں گذشتہ سال 2024 کے اسی عرصہ کے دوران پاک ایگرو پیکجنگ کے منافع میں 3.4 ملین روپے یعنی 18.37 فیصدکا اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔








