اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) پاک بحریہ نے کراچی میں طیارہ گرنے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پانے کےلئے بھرپور معاونت کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے چار فائر ٹینڈرز نے فائر فائٹنگ میں حصہ لیا۔
پاک بحریہ نے کراچی میں طیارہ گرنے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پانے کےلئے بھرپور معاونت کی، ترجمان

مزید خبریں