پاک بحریہ کے 55 ویں سٹاف کورس کے شرکاء کا وزارت خارجہ کا دورہ

اسلام آباد۔20اکتوبر (اے پی پی):پاک بحریہ کے 55 ویں سٹاف کورس کے شرکاء نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا ۔وفد کو وزارت خارجہ کی ذمہ داریوں ، پالیسی سازی کے عمل اور خارجہ پالیسی کے اہم چیلنجز سے آگاہ کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دفتر خارجہ کے دورہ پر آئے وفد کو ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (ترجمان) طاہر اندرابی نے بریفنگ دی۔ پاکستان نیوی، آرمی، …

اسلام آباد۔20اکتوبر (اے پی پی):پاک بحریہ کے 55 ویں سٹاف کورس کے شرکاء نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا ۔وفد کو وزارت خارجہ کی ذمہ داریوں ، پالیسی سازی کے عمل اور خارجہ پالیسی کے اہم چیلنجز سے آگاہ کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دفتر خارجہ کے دورہ پر آئے وفد کو ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (ترجمان) طاہر اندرابی نے بریفنگ دی۔

پاکستان نیوی، آرمی، فضائیہ اور 16 دوست ممالک کے افسران پر مشتمل وفد کو وزارت خارجہ کی ذمہ داریوں ، پالیسی سازی کے عمل اور خارجہ پالیسی کے اہم چیلنجز سے آگاہ کیا گیا۔