پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے رکھ چیکری سیکٹر پر بھارتی جاسوس ڈرون (کواڈکاپٹر) مار گرایا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔27 مئی (اے پی پی) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے رکھ چیکری سیکٹر پر بھارتی جاسوس ڈرون (کواڈکاپٹر) مار گرایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول کے رکھ چیکری سیکٹر پر بھارتی جاسوس ڈرون (کواڈکاپٹر) 650 میٹر پاکستانی حدود کے اندر آنے پر پاک فوج نے مار گرایا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ سیفرون دہشت گردی ہے۔