راولپنڈی ۔27فروری (اے پی پی):پاک فوج کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو آپریشن غصب للحق کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیدی گئی ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعہ کو پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ اب سے کچھ دیر قبل پاک فوج کی جانب سے وزیراعظم کو آپریشن غضب للحق کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ہے ۔
پاک فوج کی جانب سے وزیراعظم کو آپریشن غصب للحق کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ ، ڈی جی آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔27فروری (اے پی پی):پاک فوج کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو آپریشن غصب للحق کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیدی گئی ہے ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعہ کو پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ اب سے کچھ دیر قبل پاک فوج کی جانب سے وزیراعظم کو آپریشن غضب للحق کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ہے ۔








