اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کی نانگا پربت میں خرابی موسم کے باعث پھنسے ایک خاتون اور ایک مرد غیر ملکی کوہ پیما کو بچانے کے لئے امدادی کارروائی جاری کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نانگا پربت میں خراب موسم کے باعث پھنسے دو غیر ملکی کوہ پیماﺅں (جن میں ایک مرد اور ایک عورت …
پاک فوج کی نانگا پربت میں خرابی موسم کے باعث پھنسے غیر ملکی کوہ پیما ﺅں کو بچانے کے لئے امدادی کارروائی جاری
اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کی نانگا پربت میں خرابی موسم کے باعث پھنسے ایک خاتون اور ایک مرد غیر ملکی کوہ پیما کو بچانے کے لئے امدادی کارروائی جاری کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نانگا پربت میں خراب موسم کے باعث پھنسے دو غیر ملکی کوہ پیماﺅں (جن میں ایک مرد اور ایک عورت شامل ہے) کو بچانے کے لئے جو درخواست کی گئی تھی اس کے ردعمل میں پاک فوج کی امدادی کارروائی جاری ہے۔









