پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر نیشنل گارڈ بحرین لیفٹیننٹ جنر ل شیخ محمد بن عیسی بن سلیمان الخلیفہ کی ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر نیشنل گارڈ بحرین لیفٹیننٹ جنر ل شیخ محمد بن عیسی بن سلیمان الخلیفہ کی ملاقات علاقائی سلامتی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا راولپنڈی ۔ 2 جنوری (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر نیشنل گارڈ بحرین لیفٹیننٹ جنر ل شیخ محمد بن عیسی بن سلیمان الخلیفہ نے ملاقات کی۔پاک …

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر نیشنل گارڈ بحرین لیفٹیننٹ جنر ل شیخ محمد بن عیسی بن سلیمان الخلیفہ کی ملاقات
علاقائی سلامتی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

راولپنڈی ۔ 2 جنوری (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر نیشنل گارڈ بحرین لیفٹیننٹ جنر ل شیخ محمد بن عیسی بن سلیمان الخلیفہ نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنر ل شیخ محمد بن عیسی بن سلیمان الخلیفہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے جنرل قمر جاوید باجوہ(نشان امتیاز ملٹری) کو پاک فو ج کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔ملاقات میں علاقائی سلامتی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply