پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں متعین چین کے سفیر یاﺅ جنگ کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی ۔ 24 جنوری (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں متعین چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے ۔