پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں متعین ساﺅتھ افریقہ کے ہائی کمشنر میپنڈیلو جیلجی کی ملاقات

راولپنڈی ۔ 24 جنوری (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں متعین ساﺅتھ افریقہ کے ہائی کمشنر میپنڈیلو جیلجی نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور پاک ساﺅتھ افریقہ تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں متعین ساﺅتھ افریقہ کے ہائی کمشنر میپنڈیلو جیلجی نے جی ایچ کیو راولپنڈی …

راولپنڈی ۔ 24 جنوری (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں متعین ساﺅتھ افریقہ کے ہائی کمشنر میپنڈیلو جیلجی نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور پاک ساﺅتھ افریقہ تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں متعین ساﺅتھ افریقہ کے ہائی کمشنر میپنڈیلو جیلجی نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔