پاک چائنہ انڈر18- فٹ بال ٹورنامنٹ، (کل) کھیلا جائیگا

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری پاک چائنہ انڈر18- فٹ بال ٹورنامنٹ میںجموں کشمیر کلب اور پی ٹی سی ایل یوتھ کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) ہفتہ کو ٹی اینڈ ٹی گراﺅنڈ پر کھیلا جائے گا۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی16 …

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری پاک چائنہ انڈر18- فٹ بال ٹورنامنٹ میںجموں کشمیر کلب اور پی ٹی سی ایل یوتھ کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) ہفتہ کو ٹی اینڈ ٹی گراﺅنڈ پر کھیلا جائے گا۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی16 ٹیمیں ناک آﺅٹ سسٹم پر حصہ لے رہی ہیں

Leave a Reply