گوانگژو۔22مئی (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاک چین تعلقات کے 71 برس مکمل ہونے کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کے ہمراہ کیک کاٹا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےاپنے دورہ چین کے موقع پر اتوار کو چینی ہم منصب وانگ یی کے ہمراہ دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات کے 71 سال مکمل ہونے پر …
پاک چائنہ تعلقات کے 71 سال مکمل،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چینی ہم منصب وانگ یی کے ہمراہ کیک کاٹا، دفتر خارجہ

مزید خبریں
گوانگژو۔22مئی (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاک چین تعلقات کے 71 برس مکمل ہونے کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کے ہمراہ کیک کاٹا۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےاپنے دورہ چین کے موقع پر اتوار کو چینی ہم منصب وانگ یی کے ہمراہ دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات کے 71 سال مکمل ہونے پر ایک تقریب میں کیک کاٹا ۔








