اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میںکنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والوں اور اسلام آباد پولیس کے دو شہید جوانوں کے لئے فاتحہ کی گئی۔ جمعرات کو اجلاس کے آغاز پر کمیٹی کے کنوینر نور عالم خان نے تمام مرحومین کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔
پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والوں اور اسلام آباد پولیس کے دو شہید جوانوں کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی

مزید خبریں