لندن ۔ 24 اگست (اے پی پی) کارساز ادارہ فورڈ برطانیہ میں پرانی گاڑی اور 2 ہزار پاونڈ کے عوض ضرر رساں گیسوں کا کم اخراج کرنے والی نئی گاڑیوں کی فروخت شروع کر رہا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اس نئی پیش کش کے تحت خریدار 31 دسمبر 2009ءسے پہلے رجسٹرڈ کی جانے والی تمام گاڑیاں دے کر نئی اور کم آلودگی پیدا کرنے والی گاڑیاں خرید سکتے ہیں۔ …
پرانی گاڑی اور کچھ پیسے دے کر نئی گاڑی لیجیے، کارساز ادارہ فورڈ

مزید خبریں
لندن ۔ 24 اگست (اے پی پی) کارساز ادارہ فورڈ برطانیہ میں پرانی گاڑی اور 2 ہزار پاونڈ کے عوض ضرر رساں گیسوں کا کم اخراج کرنے والی نئی گاڑیوں کی فروخت شروع کر رہا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اس نئی پیش کش کے تحت خریدار 31 دسمبر 2009ءسے پہلے رجسٹرڈ کی جانے والی تمام گاڑیاں دے کر نئی اور کم آلودگی پیدا کرنے والی گاڑیاں خرید سکتے ہیں۔ فورڈ ان پرانی گاڑیوں کو خرید کر تلف کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے








