اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سرپرست اعلی پرویز مشرف، چیئرمین ڈاکٹر محمد امجد، سیکرٹری جنرل مہرین ملک آدم اور دیگر پارٹی راہنماﺅں نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اے پی ایم ایل کے راہنماﺅں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے مرحومہ کے اہل خانہ سے …
پرویز مشرف کا بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سرپرست اعلی پرویز مشرف، چیئرمین ڈاکٹر محمد امجد، سیکرٹری جنرل مہرین ملک آدم اور دیگر پارٹی راہنماﺅں نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اے پی ایم ایل کے راہنماﺅں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے مرحومہ کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔








