پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 167 لاہور میں ضمنی انتخاب تک ضلع میں تقرر و تبادلوں پر پابندی

اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 167 لاہور میں ضمنی انتخاب تک ضلع میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی۔ یہاں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضمنی انتخاب تک کوئی بھی حکومتی عہدیدار یا منتخب نمائندہ ترقیاتی سکیموں کا اعلان نہیں کرسکے گا۔

اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 167 لاہور میں ضمنی انتخاب تک ضلع میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی۔

یہاں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضمنی انتخاب تک
کوئی بھی حکومتی عہدیدار یا منتخب نمائندہ ترقیاتی سکیموں کا اعلان نہیں کرسکے گا۔

مزید خبریں