وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ایس سی او پلس اجلاس میں شرکت کی۔
وزیراعظم کی بشکیک میں ایس سی او پلس اجلاس میں شرکت،عالمی رہنمائوں سے غیر رسمی ملاقاتیں کیں
بشکیک۔1ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ایس سی او پلس اجلاس میں شرکت کی۔
منگل کو اجلاس میں شرکت کے لئے آمد پر عالمی رہنماؤں کا گروپ فوٹو ہوا۔اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مختلف عالمی رہنماؤں کے ساتھ غیر رسمی ملاقاتیں کیں اور ان کے درمیان خیر سگالی کے کلمات کا تبادلہ بھی ہوا ۔








