پنجاب بھرمیں 1409ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1657زخمی ہوئے ،ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1409ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا، جن میں 739افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
پنجاب بھرمیں 1409ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1657زخمی ہوئے، ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ

مزید خبریں
لاہور۔8ستمبر (اے پی پی):پنجاب بھرمیں 1409ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1657زخمی ہوئے ،ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1409ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا، جن میں 739افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔اعدادو شمار کے مطابق247ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں، جس میں صوبائی دارالحکومت298متاثرین کے ساتھ پہلے، ملتان 110متاثرین کے ساتھ دوسر ے جبکہ فیصل آباد 94متاثرین کے سا تھ تیسرے نمبرپررہا۔







