:پنجاب یونیورسٹی نے محمدعامر فہیم کو جیو انوائرمینٹل کنزرویشن اینڈ سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کے مضمون میں منتخب ہمالیائی شہری علاقوں میں موسمیاتی تبدیلی اور غیر یقینی صورتحال کے تحت آبی حکمرانی کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعدپی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔
پنجاب یونیورسٹی نے محمد عامر فہیم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

مزید خبریں
لاہور۔16ستمبر (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی نے محمدعامر فہیم کو جیو انوائرمینٹل کنزرویشن اینڈ سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کے مضمون میں منتخب ہمالیائی شہری علاقوں میں موسمیاتی تبدیلی اور غیر یقینی صورتحال کے تحت آبی حکمرانی کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعدپی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔







