پنڈت کشمیرکے معاشرے کا اہم حصہ ہیں، کشمیری مسلمان انکی واپسی کے مخالف نہیں،سید علی گیلانی کی پنڈت وفد سے گفتگو

سرینگر ۔ 22جولائی (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پنڈت کشمیر کے معاشرے کا ایک حصہ ہیں اور کوئی بھی کشمیری ان کی مقبوضہ وادی میں واپسی کا مخالف نہیں ہے۔

Leave a Reply