اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ 6 ستمبر میرے ان بہادر جوانوں کا دن ہے جس دن پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہوا۔ پوری دنیا نے دیکھا کہ پاکستانی قوم اور پاکستانی افواج اپنے چپے چپے کا دفاع کرنے کے لئیے اپنی جان پر کھیل گئے۔ اتوار کو ایک ٹویٹ میں انہوں …
پوری دنیا نے دیکھا کہ پاکستانی قوم اور پاکستانی افواج اپنے چپے چپے کا دفاع کرنے کے لیے اپنی جان پر کھیل گئے، ڈاکٹر شہباز گل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ 6 ستمبر میرے ان بہادر جوانوں کا دن ہے جس دن پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہوا۔ پوری دنیا نے دیکھا کہ پاکستانی قوم اور پاکستانی افواج اپنے چپے چپے کا دفاع کرنے کے لئیے اپنی جان پر کھیل گئے۔ اتوار کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہمیں فخر ہے اپنے شہیدوں پر غازیوں پر اپنی مٹی پر اور اپنے وطن پر۔








