پولیس تھانہ صدر نے ڈکیتی کرنیوالے دو ملزمان گرفتار کر لئے ، رقم برآمد

108
اٹک پولیس نے زمین فروخت کرنے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والا نوسرباز ملزم گرفتار کر لیا

چیچہ وطنی۔ 13 جون (اے پی پی):چیچہ وطنی پولیس نے تھانہ صدر کے علاقہ میں کارسوار افراد سے ڈکیتی کرنیوالے دو ملزموں کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے چھینی گئی رقم برآمدکرلی،

ترجمان ڈی پی او آفس کے مطابق ملزموں نے کار سواروں سے اسلحہ کے زور پر لاکھوں روپے کی نقدی لوٹ لی تھی جنہیں گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 10لاکھ کی مسروقہ رقم برآمد کرکے متاثرہ افراد کے حوالے کردی۔