پیانگ یانگ ۔ 7 جولائی (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو شمالی کوریا کے متنازعہ جوہری و میزائل پروگرام کے خاتمے کے سلسلے میں آج دوسرے دن بھی مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پومپیو نے پیونگ یانگ کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کم یونگ چول سے ہفتے 7 جولائی کے روز بات چیت کی۔
پومپیو کا دورہ شمالی کوریا، مذاکرات دوسرے دن بھی جاری

مزید خبریں