ویٹی کن سٹی ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے مہاجرین کی بڑھتی ہوئی مخالفت کے تناظر میں ”شیئر دا جرنی“ نامی ایک مہم شروع کی ہے۔ ویٹیکن کے مطابق اس دو سالہ مہم کے ذریعے پوپ دنیا بھر میں سیاستدانوں اور لوگوں کے دلوں میں پناہ گزینوں کے لیے جگہ پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
پوپ فرانسس کی مہاجرین کے لیے مہم

مزید خبریں