پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک کمی خوش آئند ہے،پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے فوائد عام آدمی تک پہنچائے جائیں،عاطف اکرام شیخ

اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک کمی خوش آئند ہے ،پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے فوائد عام آدمی تک پہنچائے جائیں۔عاطف اکرام شیخ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالہ سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی …

اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک کمی خوش آئند ہے

،پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے فوائد عام آدمی تک پہنچائے جائیں۔عاطف اکرام شیخ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالہ سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک کمی خوش آئند ہے، مہنگائی کی شرح بھی سنگل ڈیجٹ میں آچکی اب شرح سود بھی بتدریج مزید کم کی جائے،پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے فوائد عام آدمی تک پہنچائے جائیں۔

پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انتظامیہ ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنائے۔عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ ملکی معاشی بہتری کیلئے آئی پی پیز مسئلے کا حل،شرح سود کا سنگل ڈیجٹ تک لانا ضروری ہے۔

مزید خبریں