اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام پہلا پاکستان ریلویز سی ای او ویٹ لفٹنگ گولڈ کپ جمعرات کو لاہور میں شروع ہوگیا۔ ”اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل امین بٹ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے ویٹ لفٹرز حصہ لیں گے جن میں پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، پاکستان ریلوے، …
پہلا پاکستان ریلویز سی ای او ویٹ لفٹنگ گولڈ کپ شروع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام پہلا پاکستان ریلویز سی ای او ویٹ لفٹنگ گولڈ کپ جمعرات کو لاہور میں شروع ہوگیا۔ ”اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل امین بٹ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے ویٹ لفٹرز حصہ لیں گے جن میں پاکستان آرمی، پاکستان پولیس، پاکستان ریلوے، ہائر ایجوکیشن کمیشن، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔








