پہلا پاکستان ٹیبل ٹینس سپر لیگ 12 اپریل سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی پاکستان ٹیبل ٹینس سپر لیگ 12 اپریل سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں شروع ہوگی، آگنائزنگ سیکرٹری شاہد بلوچ نے بتایا کہ لیگ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور لیگ میں ملک بھر سے سو سے زائد پروفیشنل کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے انٹری کروا رکھی ہے، …

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی پاکستان ٹیبل ٹینس سپر لیگ 12 اپریل سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں شروع ہوگی، آگنائزنگ سیکرٹری شاہد بلوچ نے بتایا کہ لیگ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور لیگ میں ملک بھر سے سو سے زائد پروفیشنل کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے انٹری کروا رکھی ہے، انہوں نےکہا کہ ٹورنامنٹ کے کے ڈراز کا اعلان 11 اپریل کو کیا جائےگا اور لیگ کے فائنل مقابلے 15 اپریل کو کھیلے جائیں گے