اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ الحمد اللہ پہلی سہ ماہی کے دوران بڑے ٹیکس ہدف کا 90 فیصد حاصل کرلیا ہے۔منگل کو ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر 960 ارب روپے کی ٹیکس وصولی ہوئی ہے اورکچھ مزید مثبت ایڈجسٹمنٹس کی بھی توقع ہے۔ …
پہلی سہ ماہی کے دوران بڑے ٹیکس ہدف کا 90 فیصد حاصل کر لیا، شبر زیدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ الحمد اللہ پہلی سہ ماہی کے دوران بڑے ٹیکس ہدف کا 90 فیصد حاصل کرلیا ہے۔منگل کو ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر 960 ارب روپے کی ٹیکس وصولی ہوئی ہے اورکچھ مزید مثبت ایڈجسٹمنٹس کی بھی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس رقم میں پچھلے برسوں کی15 ارب روپے کے ریفنڈز شامل نہیں ہیں۔








