پی او اے (ویمنز کمیشن) کی رکن صباء شمیم جدون کی ایشین یوتھ گیمز میں والی بال، کبڈی اور ریسلنگ کے کھلاڑیوں کو میڈلز جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد۔2نومبر (اے پی پی):رکن پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (ویمنز کمیشن) صباء شمیم جدون نے بحرین میں کھیلی گئی ایشین یوتھ گیمز میں والی بال، کبڈی اور ریسلنگ کے کھلاڑیوں کو میڈلز جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ پاکستانی کھلاڑی آئندہ بھی بین الاقوامی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بحرین میں کھیلی گئی ایشین یوتھ گیمز میں …

اسلام آباد۔2نومبر (اے پی پی):رکن پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (ویمنز کمیشن) صباء شمیم جدون نے بحرین میں کھیلی گئی ایشین یوتھ گیمز میں والی بال، کبڈی اور ریسلنگ کے کھلاڑیوں کو میڈلز جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ پاکستانی کھلاڑی آئندہ بھی بین الاقوامی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بحرین میں کھیلی گئی ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان نے والی بال میں چاندی جبکہ کبڈی اور ریسلنگ میں کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔