کراچی ۔ 24 مارچ (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کافائنل اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جس میں دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔
پی ایس ایل تھری، دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں اتوار کو آمنے سامنے ہوں گی، میچ کے کامیاب انعقاد کیلئے سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات